وزیرِ اعظم جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے

0

نیویارک :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں.

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی، معاون خصوصی طارق فاطمی اور پاکستان کے اقوامتحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم وزیرِ اعظم کے ہمراہ جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہیں.

Leave A Reply

Your email address will not be published.