روس کے نائب وزیراعظم کل سے پاکستان کا دورہ کریں گے

0

اسلام آباد: روسی فیڈریشن کے نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک 18-19 ستمبر م کو ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ پاکستان کا دورہ کریں گے۔

نائب وزیر اعظم اوورچک صدر، وزیر اعظم اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم/وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے۔

پاکستان اور روس کے درمیان خیرسگالی، دوستی اور اعتماد پر مبنی خوشگوار تعلقات ہیں جو تجارت، توانائی اور رابطوں سمیت کثیر جہتی دو طرفہ تعاون سے ظاہر ہوتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.