شیخ حسینہ واجد اور انکی پارلیمنٹ کےاراکین کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ

0

کراچی :بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے عوامی لیگ کی رہنما اور سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے سفارتی پاسپورٹ کو منسوخ کر دیا ۔
عبوری انتظامیہ نے ان اراکین پارلیمنٹ کے بھی تمام پاسپورٹ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے، جنہیں شیخ حسینہ کی حکومت نے ایسے خصوصی پاسپورٹ جاری کیے تھے ۔ معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ نے جو سفارتی پاسپورٹ بھارت فرار ہونے کے لیے استعمال کیا تھا اب وہ منسوخ ہو چکا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.