عمران خان اور بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں نیب کے سامنے پیش نہ ہوئے

0

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہ ہوئے۔

نیب راولپنڈی نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو آج توشہ خانہ کیس میں طلب کررکھا تھا اور اس حوالے سے سکیورٹی کے انتظامات بھی کیے گئے تھے۔

تاہم عمران خان اور بشریٰ بی بی نیب میں پیش نہیں ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.