وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے کوئٹہ روانہ

0

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے کوئٹہ روانہ ہو گئے ۔
وزیر اعظم کوئٹہ میں گورنر اور وزیرِ اعلی بلوچستان کے علاوہ بلوچستان کابینہ کے ارکان سے ملاقات کریں گے.
وزیرِ اعظم بلوچستان کے کسانوں کی ترقی و خوشحالی کیلئے وفاقی و بلوچستان حکومت کی جانب سے ایک بڑے پیکیج کا اعلان بھی کریں گے.
وزیرِ اعظم بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمان سے بھی ملاقات کریں گے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.