پٹرول 15 روپے 39پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88پیسے فی لیٹر سستا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ کیا ہے ۔
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے کمی اور
ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے کمی کر دی گئی ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا