سردار سلیم حیدر کل گورنر پنجاب کا حلف اٹھائیں گے

0

اسلام آباد:نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کل حلف اٹھائیں گے ۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہو گی۔
حلف برداری کی تقریب میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری سمیت دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.