سینیٹ اجلاس کی تاریخ بدل گئی

0

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس کی تاریخ بدل گئی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے 22 اپریل کو ہونے والا سینٹ اجلاس اب 25 اپریل بروز جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کر لیا۔
ہفتہ کو ایوان صدر پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سینٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کیا۔
اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ دیگر امور نمٹائے جائیں گے اور ارکان اسمبلی نکتہ اعتراض پر اظہار خیال بھی کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.