بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

0

اسلام آباد :نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں کمی کر دی , نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے ریلیف کا اطلاق فروری کے بلوں پر ہوگا۔

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ریلیف کا اطلاق لائف لائن اور 300 یونٹس تک گھریلوصارفین پر نہیں ہوگا۔

فیول ایڈجسٹمنٹ ریلیف زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر بھی نہیں ہوگا۔ فیول ایڈجسٹمنٹ ریلیف کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.