چیمپیئنز ٹرافی میچز کے دوران ٹریفک کے لئے روٹ پلان تشکیل

اسلام آباد:اسلام آباد ٹریفک پولیس نے چیمپیئنز ٹرافی میچز کے دوران ہیوی ٹریفک کے لئے روٹ پلان تشکیل دے دیا گیا ہے ۔ پولیس ترجمان کے مطابق عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 24, 25اور 27 فروری کو مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشن پلان…

بھارت سے شکست، پاکستانی شائقین کے دل پھر ٹوٹ گئے

دبئی: چیمپیئنزٹرافی میں بھارت کے ساتھ یکطرفہ میچ میں شکست کے بعد لاکھوں پاکستانی شائقین کے دل پھر ٹوٹ گئے۔ پاکستانی بالرز 242 رنز کا دفاع نہ کر سکے، محمد رضوان اور سعود شکیل کے آؤٹ ہونے کے بعد کوئی بیٹر ٹیم کو سہارا نہ دے سکا۔ بیٹنگ اور…

وزیراعظم آج باکو میں مصروف دن گزاریں گے

باکو:وزیراعظم محمد شہباز شریف آج باکومیں مصروف دن گزاریں گے۔ وزیرِ اعظم آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کے لئے زوولبا محل جائیں گے،جہاں وزیراعظم محمد شہباز شریف کو گارڈ آ ف آنر پیش کیا جائے گا۔ بعد ازاں وزیراعظم اور آذربائیجان…

چیمپینز ٹرافی کا اہم میچ، پاکستان کا بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف

دبئی: چیمپینز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستانی ٹیم آخری اوور میں 241 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئی۔ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 241 رنز بنائے اور…

وزیراعظم کی ریٹیلرز کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ریٹیلرز کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کرتےہوئے کہا ہے کہ ایسے ریٹیلرز جو ٹیکس نیٹ میں موجود ہیں ان پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، استعمال شدہ اشیاء کی آڑ میں ہونے والی اسمگلنگ…

تین سینٹرز کی معطلی پراحتجاج،پی ٹی آئی نے ایوان بالا کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے ایوان بالا کا بائیکاٹ کر دیا۔ پی ٹی آئی کے تین سینٹرز کو معطل کئے جانے پر پی ٹی آئی کا احتجاج جمعہ کو بھی جاری رہا ۔ جمعہ کو ایوان بالا کا اجلاس شروع ہوا تو پی ٹی آئی کے صرف تین ارکان موجود تھے۔ قائد حزب اختلاف…

موبائل فونزکی درآمدات میں 12فیصدکی کمی

اسلام آباد:موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7ماہ میں سالانہ بنیادوں پر12فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرجنوری 2025تک کی مدت میں موبائل فونزکی درآمدات پر869ملین…

روی شاستری بھی نیشنل سٹیڈیم کی وال کا حصہ بن گئے

کراچی: سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری بھی نیشنل سٹیڈیم کی وال کا حصہ بن گئے۔ میڈیا سینٹر میں بنائی جانے والی دیوار پر چسپاں تصاویر میں روی شاستری کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف طاہر نقاش، شاید محبوب اور منصور اختر کی تصاویر…

اکوال، ٹریفک حادثہ،خاتون ٹیچر جاں بحق

تلہ گنگ : ٹریفک حادثے میں ایک خاتون ٹیچر جاں بحق ہو گئی۔ حادثہ تلہ گنگ میانوالی روڈ پر اکوال کے قریب پیش آیا۔ ہائی ایس وین میں سوار سکول ٹیچرز تلہ گنگ سے ٹمن ملتان خورد جا رہی تھیں، اکوال کے قریب ان کی گاڑی کا مخالف سمت سے آنے والے ڈمپر…

اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے

نیویارک:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے۔ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس "کثیرالجہتی نظام کو بروئے کار لانا: عالمی گورننس میں اصلاحات اور بہتری" کے موضوع پر کل ہوگا۔…