موبائل فونزکی درآمدات میں 12فیصدکی کمی
اسلام آباد:موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7ماہ میں سالانہ بنیادوں پر12فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔
پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرجنوری 2025تک کی مدت میں موبائل فونزکی درآمدات پر869ملین…