Browsing Tag

Trump

ٹرمپ کا امن بورڈ اقوام متحدہ کی جگہ نہیں لے سکتا: چین

ڈیووس: چین کی وزارت خارجہ نے عالمی اقتصادی فورم میں واضح کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس اقوام متحدہ کی جگہ نہیں لے سکتا۔ چینی مندوب نے کہا کہ تحفظاتی پالیسیاں عالمگیریت کو چیلنجز کا سامنا کروا رہی ہیں، اور چین اس غیر یقینی…

میکرون کے سیاہ چشمے پر ٹرمپ کا عالمی فورم میں طنز

ڈیووس: عالمی اقتصادی فورم کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے سیاہ چشموں پر کھلے عام طنز کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا، "کل میں نے انہیں ان خوبصورت چشموں میں دیکھا، آخر ہوا کیا ہے؟" فرانسیسی صدر میکرون نے یہ چشمے…

وزیراعظم مصر کے دورے کے بعد وطن واپس روانہ

شرم الشیخ:وزیراعظم محمد شہباز شریف مصر کے دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ۔ وزیرِ اعظم نے شرم الشیخ میں منعقدہ غزہ امن سربراہ اجلاس میں شرکت کی. مصر کے وزیرِ ثقافت احمد فواد ھنو نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کیا۔ قبل ازیں وطن…

شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کیلئے دوبارہ نامزد کر دیا

شرم الشیخ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کیلئے دوبارہ نامزد کر دیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف یہاں غزہ امن معاہدے پر دستخطوں کے بعد امریکی صدر کی پریس کانفرنس کے دوران عالمی رہنماؤں کے ہمراہ موجود…

غزہ میں جنگ بندی کیلئے تاریخی امن معاہدے پر دستخط

شرم الشیخ :غزہ میں جنگ بندی کیلئے تاریخی امن معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، مصری صدر عبدالفتاح السیسی، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی, ترکیہ کے…

وزیرِاعظم غزہ امن معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت کے لئے شرم الشیخ پہنچ گئے

شرم الشیخ:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر شرم الشیخ پہنچ گئے. شرم الشیخ ائیر پورٹ پہنچنے پر مصرکے نوجوانوں اور کھیل کے وزیر ڈاکٹر اشرف صبحیی، پاکستان کے مصر میں سفیر عامر شوکت…

وزیرِاعظم غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے شرم الشیخ روانہ

لاہور: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے شرم الشیخ روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم غزہ میں جنگ بندی کیلئے شرم الشیخ امن سربراہ اجلاس میں…