روس نریندر مودی کے یوکرین کے دورے سے ناراض
ماسکو: روس نریندر مودی کے یوکرین کے دورے سے ناراض ہو گیا.
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی حکومت کی طرف سے بھارتی وزیراعظم کے یوکرین کے دورے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا جا رہا ہے جس سے دونوں ممالک کے تعلقات میں شدید تناؤ پیدا ہو گیا ہے ۔…