Browsing Tag

president arif alvi

اتحادیوں نے مولانا فضل الرحمان سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ق)، باپ اور آئی پی پی کے وفد نے جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور اور سپیکر ڈپٹی سپیکر اور وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ان سے تعاون مانگ لیا۔ اتحادی…

لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس ہوگا

اسلام آباد :مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سہہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔ نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت اجلاس میں شہباز شریف کو وزیراعظم…

صدر عارف علوی کی برطرفی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد : صدر عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہو گئی۔ درخواست ایک شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدرِ مملکت کی جانبداری اور مِس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی کا حکم دے۔…

پریذائیڈنگ افسران، اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کی فہرست مرتب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پریذائیڈنگ افسران، اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کی فہرست مرتب کر لی۔ ملک بھر میں کل 10,7361 افسران کو تعینات کیا جائے گا۔ پنجاب میں 54,706 پریذائیڈنگ افسران، 310,968 اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران…

الیکشن کمیشن کا جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی…