Browsing Tag

PMLN tickets

ن لیگ کا ٹکٹ کس کس کو ملے گا ، انٹرویو مکمل

لاہور : مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے راولپنڈی ڈویژن کے چار اضلاع تلہ گنگ، چکوال، اٹک اور جہلم سے ٹکٹ کے لیے درخواستیں جمع کرانے والے امیدواروں کےانٹرویو مکمل کر لیے۔ یہ پارلیمانی بورڈ کا چھٹا اجلاس تھا،اجلاس مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد…

این اے 59،ن لیگ کے ٹکٹ کے لئے مقابلہ لگ گیا

ملک ساجد فاروق تلہ گنگ :ضلع تلہ گنگ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 59 سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لیے ٹمن کے سرداروں میں ہی مقابلہ لگ گیا۔ سابق رکن قومی اسمبلی سردار منصور حیات ٹمن نے پی ٹی آئی سےمسلم لیگ ن میں واپسی کے بعد ٹکٹ کے لیے درخواست…