Browsing Tag

PML-N

گلگت بلتستان الیکشن ،مسلم لیگ( ن)کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، اُمیدواروں کے نام فائنل

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ(ن ) کے صدر اور سابق وزیراعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ( ن)کے پارلیمانی بورڈ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے حوالے سے جامع حکمت عملی پر غور کیا…

شہباز شریف کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور رسد پر تبادلہ خیال

لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے جاتی امرا میں اہم ملاقات کی، جس میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، طلب و رسد اور مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پیٹرولیم…

شہباز شریف کی راجہ ظفر الحق کے گھر آمد،عیادت کی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور معروف سیاستدان راجہ ظفر الحق کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے ان کی عیادت کی۔ وزیراعظم نے راجہ ظفر الحق کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور پارٹی و ملکی سیاست کے…

تحریک انصاف کی جانب سے بات چیت کے لئے عملی طور پر کسی نے رابطہ نہیں کیا، فضل الرحمن

چکوال: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مجھ سے بات چیت محض بیان بازی تک محدود ہے، اب تک پی ٹی آئی کی طرف سے کسی نے عملی طور پر رابطہ نہیں کیا۔ چکوال میں مولانا پیر عبدالرحیم…

نواز شریف ایوان میں خورشید شاہ کے پاس گئے، مصافحہ کیا، حال احوال پوچھا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران  پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ سے ملاقات کی۔ نواز شریف اپنی نشست سے اٹھ کر خورشید شاہ کے پاس گئے، ان سے مصافحہ کیا اور خیریت…