Browsing Tag

Paris Olympics

ارشد ندیم کا اسلام آباد میں شاندار استقبال,ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے

اسلام آباد:پیرس اولمپکس 2024 میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کی منگل کو اسلام آباد آمد پر شاندار اور تاریخی استقبال کیا گیا۔ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں پہنچتے ہی ارشد ندیم کا ڈھول کی تھاپ پر والہانہ استقبال…

وزیرِ اعظم کاایتھلیٹ ارشد ندیم کے لئے 15 کروڑ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے جیولین تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لئے 15 کروڑ روپے انعام ،اسلام آباد میں ایف 9 اور ایف 10 سیکٹر کے درمیان سڑک کو ان کے نام سے منسوب کرنے، ارشد ندیم ہائی پرفارمنس…

پیرس اولمپکس رنگارنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر

پیرس:فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے اولمپکس مقابلے امریکا کی برتری کے ساتھاتوار کی رات اولمپک سٹیڈیم میں منعقد ہونے والی رنگارنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے ،کھیلوں کے سب سے بڑے میلے پیرس اولمپکس کی شاندار اختتامی تقریب فرانس…

چین کی ارشد ندیم کے طلائی تمغہ جیتنے پاکستانی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد۔ چین نے پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کے طلائی تمغہ جیتنے اور اولمپک ریکارڈ قائم کرنے پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ہے۔ پاکستان میں چین کے سفارتخانے نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے…

پاکستان نے 40 سال بعد اولمپک گولڈ میڈل جیت لیا

پیرس: اولمپکس میں ریکارڈ ساز پرفارمنس دیتے ہوئے ارشد ندیم نے جیولیں تھرو ایونٹ میں ملک کو گولڈ میڈل دلوایا،گولڈ میڈل کے حصول کےلیے 12 کھلاڑیوں نےمیڈل پر نظر جمائے لمبے ترین فاصلے پر جیولین پھینکنے کی کوشش کی۔ گرینیڈا کے پیٹر اینڈرس نے پہلی…

وزیراعظم کی ارشد ندیم کے اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی جیولن تھرو ایتھلیٹ، ارشد ندیم کے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے نہ صرف سونے کا تمغہ جیتا بلکہ اولمپکس کا نیا عالمی ریکارڈ…

وزیراعظم کی ارشد ندیم کوفائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس 2024 کے جولین تھرو کے مقابلوں کے  فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے پر مبارکباد دی ہے ۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق  وزیراعظم نے کہا کہ…

اسلام آباد ضلعی عدلیہ میں جدید ڈیجیٹل سسٹم کا آغاز

اسلام آباد: ‏سائلین کی سہولت کے لیے اسلام آباد ضلعی عدلیہ میں جدید ڈیجیٹل سسٹم کا آغاز ہو گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مینجمنٹ سسٹم انفارمیشن کا افتتاح کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے انچارج عمر رشید…

پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب کل ہو گی

پیرس:پیرس اولمپکس گیمز کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کل ( 26 جولائی کو)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہو گی ۔  اولمپک گیمز  11 اگست تک جاری رہیں گی ۔  فرانسیسی دارالحکومت اپنی تاریخ میں تیسری بار دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹ کے کامیاب انعقاد…

پیرساولمپک گیمز،ارشد ندیم نیزہ بازی میں قوم کی امیدوں کا محور

پیرس :سمر اولمپک گیمز، پیرس 2024 میں 8 دن باقی رہ گئے ۔ پاکستان کے مایہ ناز نیزہ باز ارشد ندیم اولمپکس میں مادر وطن کا نام روشن کرنے کے لئے قوم کی امیدوں کا محور بنے ہوئےہیں۔فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ میں کہا گیا کہ آئیے…