سہہ ملکی سیریز: پاکستان کی فتح، صدر و وزیراعظم کا کرکٹ ٹیم کو خراجِ تحسین
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی سری لنکا کے خلاف سہہ ملکی سیریز کے فائنل میں کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔
صدر اور وزیراعظم نے اپنے تہنیتی پیغامات میں کہا کہ پاکستان، سری لنکا اور…