وزیر اعظم ترک وزیر خارجہ کی ملاقات،دو طرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال
انطالیہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم آفس کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے وزیراعظم کی آمد…