Browsing Tag

Pak Neazeland series

ٹی ٹوینٹی سیریز، نیوزی لینڈ آخری میچ جیت گیا

راولپنڈی : نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا اور سیریز 2-2 سے برابر کر دی آخری ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے مارک چیپمین کی شاندار سنچری کی وجہ سے پاکستان کا 194 رنزکا ہدف بآسانی حاصل کرلیا نیوزی…

ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان اور نیوزی لینڈ آج پھر میدان میں اتریں گے

راولپنڈی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی 20 آج کھیلا جائے گا میچ رات 9 بجے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا پی سی بی نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ کی گیٹ منی ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کو دینے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان…

ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا معرکہ آج ہو گا

لاہور : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا ،دونوں ٹیموں نے آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کیا ،پریکٹس سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے پریس کانفرنس کی اور ٹرافی کی رونمائی بھی کی۔ پاکستان اور…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 14 اپریل کو لاہورمیں کھیلا جائے گا

اسلام آباد : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 14 اپریل کو لاہور میں دوسرا ٹی ٹوئنٹی 15 اور 17 اپریل کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور ہی میں کھیلا جائے گا۔ چوتھا اور پانچواں ٹی ٹوئنٹی 20 اور 24 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔…