نواز شریف گاڑی خود چلا کے اسلام آباد سے چھانگلہ گلی گئے
مری : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی گاڑی خود چلا کر اسلام آباد سے چھانگلہ گلی گئے ۔
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی ان کے برابر والی نشست پر بیٹھی ہوئی تھی جبکہ سابق وفاقی وزیر…