ن لیگ کی انتخابی مہم شروع ہو گئی
لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی مرکزی سیکریٹریٹ میں ملاقاتوں کے آغاز کے ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم شروع ہو گئی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف پارٹی کے مرکزی سیکرٹیریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاؤن…