قائمقام چیئرمین سینیٹ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیاں اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے مولانا فضل الرحمان کے…