پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف دائر درخواستیں مسترد
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی مخالفت میں دائر درخواستیں مسترد کر دیں، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ایکٹ کے تحت…