Browsing Tag

israel hamas war

پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

اسلام آباد :پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس پر فوری اور مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں توقع ظاہر کی گئی ہے کہ یہ جنگ بندی مستقل جنگ بندی کا باعث بنے گی اور انسانی…

ایران کا اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ،تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں دھماکے

تہران : ایران نےاسرائیل پر میزائلوں سے حملہ کردیا ہے اورسینکڑوں بیلسٹک میزائل داغے جن سے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں دھماکے ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تل ابیب سمیت اسرائیل بھر میں سائرن بج اٹھے، تمام شہریوں کو محفوظ مقام پر…

سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع

اسلام آباد:سرکاری سکیم کے تحت حج 2024 کے لئے درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی ہے جو 12 دسمبر تک جاری رہے گی۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق رواں سال مجموعی طورپر ایک لاکھ 79ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج اداکریں گے جس میں سے 89ہزار 605…

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ

تل ابیب:اسرائیل اور حماس کے درمیان چار روز کے لئے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ روسی اخبار رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے اس معاہدے کی منظوری دے دی ہے اور اسرائیلی مسلح افواج ، خفیہ اداروں موساداور شین…

حج سستا ہو گیا،درخواستیں 27نومبر سے 12دسمبر تک جمع ہوں گی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے حج پالیسی 2024 کااعلان کر دیا ہے، حج پیکج گزشتہ سال کے مقابلہ میں ایک لاکھ روپے سستاہوگا،حج درخواستیں 27 نومبر سے 12 دسمبر تک وصول کی جائیں گی، پاکستان کاحج کوٹہ ایک لاکھ 79ہزار 210 مقرر کیاگیا ہے،سرکاری سپانسر شپ…

سینیٹ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد:پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت و بربریت کے خلاف مذمتی قرارداد کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائد ایوان سینیٹر اسحق ڈار نے قرارداد پیش کی۔…