امریکہ کی میری ٹائم قذاقی کا جلد جواب دیں گے،ایران
تہران/واشنگٹن: ایرانی بحری جہاز کی تحویل پر کشیدگی، ایران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی۔
خلیجِ عمان میں ایرانی بحری جہاز کو تحویل میں لینے کے معاملے پر ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، ایران نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے…