Browsing Tag

Information minister

ترکیہ کے صدر کے دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ ملے گا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد :ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ ترکیہ کے صدر طیب اردگان کے دورے سے دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی تعاون اور تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔ ایک بیان میں ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے کہا کہ ترکیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے…

ترک صدر پاکستان کےدوروزہ سرکاری دورہ کے بعد وطن واپس روانہ

اسلام آباد:ترک صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کےدوروزہ سرکاری دورہ کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ترکیہ کے صدرکو نور خان ایئربیس پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پرتپاک انداز میں رخصت کیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار…

ترک صدر کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک پرتپاک استقبال

راولپنڈی:ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر ان کا گرمجوشی سے خیر مقدم کیا۔ صدر ایردوان کو آمد پر 21…

سینیٹر زرقا اغواءتھیں تو پھر اغواءکار انہیں سینیٹ میں کیوں نہیں لائے؟، صحیح کہتے ہیں جھوٹ کے پاﺅں…

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے سینیٹر زرقا اور ان کے بیٹے کو اغواء، زدوکوب کرنے اور رشوت دینے کا الزام لگایا، سوال بنتا ہے اگر سینیٹر زرقا اغواءتھیں تو پھر اغواءکار انہیں…

ایکس پر پابندی قومی سلامتی کی وجہ سے عائد کی گئی،عطاءاللہ تارڑ

نیویارک :وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر پابندی غیر اعلانیہ نہیں، نگران دور حکومت میں ”ایکس“ پر پابندی قومی سلامتی کی وجہ سے عائد کی گئی، یہ آزادی اظہار رائے کو روکنے…

کسانوں کی حق تلفی نہیں ہونی چاہئے، عطاءاللہ تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا، پچھلی کئی دہائیوں میں سعودی عرب کا اتنا کامیاب دورہ نہیں دیکھا گیا، سعودی ولی عہد کی ہدایت پر سعودی وزراءنے…