Browsing Tag

imran khan bail

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا ضمانت کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ ان کی جانب سے درخواست ضمانت آئین کے آرٹیکل 185 کے تحت دائر کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت قبل ازیں…

چیئرمین پی ٹی آئی اٹک سے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو پولیس کی بھاری نفری نے 15 گاڑیوں، دو بکتر بند اور ایک ایمبولینس کے ذریعے منتقل کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل کی اس…

سائفر کیس ، چیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ خصوصی عدالت میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی…

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس ، سماعت کل اٹک جیل میں ہو گی

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہو گی ۔ سائفر کیس کی سماعت کرنے والے جج ابوالحسنات ذوالقرنین ہی اٹک جیل میں سماعت کریں گے۔ وزارت قانون نے کل کے لیے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کی اجازت…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کردی اور ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کل 11 بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کل 11 بجے سنایا جائے گا۔ عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی سزا کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور…