تلہ گنگ: چکوالیاں میں فائرنگ، دو افراد زخمی
تلہ گنگ:نواحی گاؤں چکوالیاں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم چکوال کو واقعے کی اطلاع موصول ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ موٹر سائیکل پر سوار دو افراد…