سعودی عرب ،ترکیہ اور مصر کے وزراء خارجہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس روانہ
اسلام آباد: سعودی عرب ،ترکیہ اور مصر کے وزراء خارجہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی اور خطے میں قیام امن کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے مشاورتی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔
ائیرپورٹ پر ایڈیشنل خارجہ سیکرٹری مشرقِ وسطیٰ سید احمد…