امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی بھی پاکستان کی سفارتی کوششوں کے معترف
دوحہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے قطر اور دیگر خلیجی ممالک پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے قطر کی قیادت اور عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی اور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
دوحہ میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور امیرِ قطر شیخ…