Browsing Tag

Electricity

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے مذاکرات اور معاہدے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کیے ہیں۔ آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کو…

بجلی بلوں میں ریلیف،آئی ایم ایف آڑے آ گیا

اسلام آباد :بجلی بلوں میں ریلیف کے معاملے میں آئی ایم ایف آڑے آ گیا ۔ صارفین کو بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کے معاملہ پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رابطہ ہوا ہے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو…

بجلی بلوں میں ریلیف، فیصلہ آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت تک لٹک گیا

اسلام آباد : بجلی کی قیمت میں کمی اور ریلیف کا فیصلہ آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت تک لٹک گیا۔ وفاقی کابینہ نے جولائی اوراگست کے بل اقساط میں لینے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعظم انوار الحق کی صدارت میں دو اجلاس ہوئے۔ جن میں کوئی فیصلہ نہ…

پولان – گوادر ٹرانسمیشن لائن کو کرنٹ مل گیا

پولان - گوادر ٹرانسمیشن لائن کو کرنٹ مل گیا لاہور : نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے پولن - گوادر ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن کا 29 کلو میٹر حصہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے ۔اس منصوبے سے گوادر ریجن کو ایران سے مزید 100میگا واٹ بجلی کی فراہمی…

این ٹی ڈی سی کے 220 کے وی انڈسٹریل ٹو گرڈ سٹیشن کوئٹہ میں 250 ایم وی اے آٹو ٹرانسفارمر نصب

لاہور : این ٹی ڈی سی کے 220 کے وی انڈسٹریل ٹو گرڈ سٹیشن کوئٹہ میں 250 ایم وی اے آٹو ٹرانسفارنصب ، انرجائز کردیا گیا نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کی ٹیم نے 220 کے وی انڈسٹریل ٹو گرڈ سٹیشن کوئٹہ میں 160 ایم وی اے آٹو ٹرانسفارمر کی جگہ…