ایکنک کا اجلاس،10ارب روپے سے زائد کے 5منصوبےمنظور
اسلام آباد:ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں 10.022 ارب روپے کی لاگت کے 5 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی ۔
اجلاس میں 213اعشاریہ 86 ارب روپے کے 4 منصوبوں کو حتمی منظوری کے…