وزیرِ اعظم کا آسٹریا کی فیڈرل چانسلری آمد پر پر تپاک خیر مقدم
ویانا: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا آسٹریا کی فیڈرل چانسلری آمد پر تپاک خیر مقدم کیا گیا،اس سلسلے میں وزیراعظم کے اعزاز میں آسٹرین چانسلری میں باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
استقبالیہ تقریب کے آغاز پر دونوں ممالک کے قومی…