Browsing Tag

Chief justice of supreme court

فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالت عظمی کے تین رکنی بنچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ شامل تھے۔ سماعت کے آغاز سے قبل…

پرویز مشرف کی سزا سے متعلق اپیلوں کو سماعت 21 نومبر تک کیلئے ملتوی

اسلام آباد :سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزا سے متعلق اپیلوں کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے کیس کی آئندہ سماعت 21 نومبر 2023ء تک کیلئے ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس سید منصور علی شاہ،…

عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق

اسلام آباد۔ملک میں آئندہ عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے حکم پر چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ کی اٹارنی جنرل برائے پاکستان منصور عثمان اعوان اور…

فیض آباد دھرنا کیس،وہ صاحب کدھر ہیں جو کینیڈا سے جمہوریت کیلئے آئے تھے، چیف جسٹس

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی کر دی ۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ تحریک لبیک نے کوئی نظر ثانی دائر نہیں کی فیصلہ تسلیم کیا ہے،مرحوم خادم رضوی کی اس بات پر تعریف بنتی ہے…

قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد:جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔حلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب اتوار کو یہاں ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری کی تقریب میں نگراں وزیر اعظم…