مسلم لیگ ق کسی جماعت میں ضم نہیں ہو گی ، شافع حسین
لاہور : مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری شافع حسین نے مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تصدیق کر دی۔
چوہدری شافع حسین کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ مسلم لیگ ق آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی اس سلسلے میں مسلم لیگ…