Browsing Tag

breaking news ary

پارلیمان کی راہداریوں میں بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر پابندی عائد

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اراکین پارلیمنٹ کی شکایات پر پارلیمان کی راہداریوں میں بغیر اجازت ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر پابندی عائد کردی یے، خلاف ورزی کرنے والوں کے موبائل فون ضبط، پریس گیلری کارڈ…

وزیراعظم سےنگران وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات ،صوبے کے انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ…

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ملاقات کی اورملاقات میں صوبے کے مختلف انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو صوبے میں نگران…

مستونگ دھماکہ، شہداء کی تعداد 50 سے بڑھ گئی

مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 51 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ خود کش دھماکا الفلاح روڈ پر ہوا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی…

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید راولپنڈی سے گرفتار

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق خان نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی، اسلام آباد پولیس اور سادہ کپڑوں میں اہلکار آئے تھے اور انہیں گرفتار کر کے لے گئے ۔…