چین میں اسرائیلی سفارتکار پر حملہ ہو گیا
بیجنگ: چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اسرائیلی سفارت خانے کے ملازم پر حملہ آور نےچاقو سے حملہ کر دیا
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص چاقو تھامے ہوئے ہے اور دوسرے شخص کو زمین…