ایشیا کپ ٹی 20،پاکستان نے سری لنکا کو ہرا دیا
ابوظہبی: ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔
ابو ظہبی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم نے 134 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، محمد نواز نے 38 اور حسین طلعت نے 32 رنز…