Browsing Tag

ary live news

فرخ حبیب پی ٹی آئی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

لاہور : پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے پارٹی سے راہیں جدا کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کے دفترمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھاکہ پچھلے 5 ماہ سے اپنے گھروں میں موجود…

راجہ ریاض بالآخر مسلم لیگ ن میں پہنچ گئے

لندن : قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی کے سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد مسلم لیگ نون میں شامل ہو گئے ہیں۔ راجہ ریاض نے لندن میں قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور صدر ن لیگ شہباز شریف سے ملاقات کی اور نواز شریف کی…

پاکستان اورایران کا دوطرفہ مذاکرات اورفالو اپ میٹنگز کافیصلہ

اسلام آباد : پاکستان اورایران نے دونوں ممالک کی مشترکہ اقتصادی کمیٹی (جے ای سی) کے فیصلوں پرعمل درآمد کیلئے دوطرفہ مذاکرات اورفالو اپ میٹنگز کے انعقاد کافیصلہ کیاہے۔ یہ فیصلہ ایران کے نائب وزیراقتصادیات وخزانہ رضابخشی اوراقتصادی امورڈویژن…

سائفر کیس ،شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد : عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا کیس کی سماعت افیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے کی اسپیشل پراسیکوٹر شاہ خاور اور شاہ محمود قریشی کے وکیل بابر اعوان عدالت کے…

نیب ترامیم ،سپریم کورٹ میں آج سماعت ہو گی

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ بینچ کا حصہ ہیں سپریم…