وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات
اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے ہر قسم کا تعاون فراہم کرے گی اور اس سلسلے میں تمام ضروری وسائل کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
ان…