Browsing Tag

Antalya

وزیرِ اعظم سہہ ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی ،قطر اور ترکیہ کے سہہ ملکی دورے کے بعد ہفتہ کو وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم نے تین روزہ دورۂ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے دوران تینوں برادر ممالک کی قیادت سے ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ انطالیہ ڈپلومیسی…

شہباز شریف سہ ملکی دورے کے بعد ترکیہ سے پاکستان روانہ

انطالیہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ، ترکیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے ۔ انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل سفیر تولگا برمیک , سفیر نیلوفر کیگسیز, ممبر ترکیہ پارلیمنٹ برہان قایاترک اور…

انطالیہ ڈپلومیسی فورم،شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے

انطالیہ: عالمی سفارتکاری کے اہم مرکز انطالیہ میں منعقد ہونے والے انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے دوران وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف عالمی توجہ کا مرکز بن گئے، جہاں انہوں نے دنیا بھر کے اہم رہنماؤں سے بھرپور اور بامقصد ملاقاتیں کیں۔ فورم کے موقع…

وزیر اعظم ترک وزیر خارجہ کی ملاقات،دو طرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

انطالیہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے وزیراعظم کی آمد…

شہباز شریف سعودی عرب اور قطر کے دورے کے بعد ترکیہ پہنچ گئے، شاندار استقبال

انطالیہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورۂ ترکیہ کے سلسلے میں انطالیہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر انطالیہ کے گورنر ہلوسی شاہین نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ترکیہ میں…

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کی انطالیہ اجلاس کی تیاریوں پر مشاورت

اسلام آباد میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کے مشاورتی اجلاس کے تسلسل میں متعلقہ ممالک کی وزارتِ خارجہ کے سینئر حکام کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا۔ سینئر حکام کے اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری…