Browsing Tag

AJK

شہباز شریف کا راجہ فیصل ممتاز راٹھور کو فون، منصب سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور کو ٹیلی فون کرکے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی حکومت آزاد جموں و کشمیر کے عوام کی ترقی، خوشحالی اور…

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج قانون ساز اسمبلی میں ہوگی، جس کے لیے اجلاس کا باضابطہ ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ سیاسی صورتحال میں تیزی سے تبدیلی کے بعد…

مظفرآباد،وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع،

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں سیاسی صورتحال نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی (پیپلز پارٹی) نے موجودہ وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔ تحریک جمع ہونے کے ساتھ ہی پیپلز پارٹی نے فیصل…

وزیرِ اعظم کی مذاکراتی کمیٹی کو کشمیر میں معاملات احسن طریقے سے حل کرنے پر شاباش

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مذاکراتی کمیٹی کو کشمیر میں معاملات احسن طور سے حل کرنے پر شاباش دی ہے ۔ وزیراعظم سے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی کامیابی کے بعد حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔…