Browsing Tag

PPP

پیپلز پارٹی میں واپسی کا موسم شروع

اسلام آباد : پیپلز پارٹی میں واپسی کا موسم شروع گیا ہے تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں جنوبی پنجاب کی مختلف سیاسی شخصیات نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کی ہے پنجاب کے سابق وزیر مظفرگڑھ…

آئینی مدت کی تکمیل پر الیکشن، اتحادی ڈٹ گئے

اسلام آباد : حکمران جماعتوں کے سربراہوں نے وزیراعظم محمد شہبازشریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور درپیش صورتحال میں تمام فیصلوں کا اختیاروزیراعظم کو تفویض کیا، اجلاس میں موجودہ حکومت کی…

پی ٹی آئی مذاکرات ، ہاں یا ناں،اتحادی آج پھر سر جوڑیں گے

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کریں یا نہ کریں ، اتحادی آج پھر سر جوڑیں گے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اہم اجلاس طلب کیا ہے، اجلاس میں تمام اتحادی جماعتوں کے قائدین اور…

پيپلز سیکرٹریٹ تلہ گنگ میں قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 44 ویں بر سی پر قرآن خوانی

تله گنگ : پيپلز سیکرٹریٹ تلہ گنگ میں قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 44 ویں بر سی پر قرآن خوانی کی گئی جس میں سابق ناظم تلہ گنگ قاضی الطاف حسین، ملک ارشد ،ملک وحید ، خالدہ بلوچ ،قاضی معاز حسین ،اشفاق احمد ،ماسٹر ملک ظفر اقبال ،محمد رفیق…

دہشت گردوں کو کون واپس لایا ،کس نے کہا تھا یہ جہادی پاکستان کے دوست ہیں، وزیراعظم نے اہم سوالات اٹھا…

اسلام آباد: دہشتگردوں کو کون واپس لایا اور کس نے کہا تھا یہ جہادی پاکستان کے دوست ہیں، ملک کی ترقی میں حصہ لیں گے؟وفاقی کابینہ میں وزیر اعظم نے سوالات اٹھا دئیے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 417…