چیف جسٹس صاحب یہ پاکستان کی عدلیہ ہے جوائے لینڈ نہیں ،مریم نواز
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات اور ساسوں کی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر ہورہے ہوں، وہاں فتنہ اور انتشار ہو گا اور تعمیر وترقی صرف خواب رہے گی…