Browsing Tag

Caretaker prime minister

سینٹ میں قائد ایوان کی تعیناتی، پیپلز پارٹی اسحاق ڈار کی مخالفت پر اترآئی

اسلام آباد : سینٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلز پارٹی اسحاق ڈار کی مخالفت پر اتر آئی ۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینٹ کی جانب سے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ایوان بالا میں قائد ایوان نامزد کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے…

وزیراعظم سےنگران وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات ،صوبے کے انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ…

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ملاقات کی اورملاقات میں صوبے کے مختلف انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو صوبے میں نگران…

نوازشریف کسی ڈیل کے تحت وطن واپس نہیں آ رہے، وزیراعظم کاکڑ

اسلام آباد۔:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی میں ڈیل کے تاثر کو مسترد کرتےہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت کسی ڈیل کا حصہ کیوں کر ہوگی، نواز شریف عدالتی فیصلے کے تحت ملک سے باہر گئے اور انہیں وطن واپسی پر کچھ…

لیفٹینٹ جنرل محمد منیر افسر کوچیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے لیفٹینٹ جنرل محمد منیر افسر کی بطور چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری دے دی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا . اجلاس میں وفاقی کابینہ نے وفاقی وزارتِ…

الیکشن کمیشن کا جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی…

صدر نے الیکشن کے لئے6نومبر کی تاریخ تجویز کر دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 48 (5) کے مطابق قومی اسمبلی کیلئے عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے 89 ویں دن یعنی پیر 6 نومبر 2023 کو ہونے چاہئیں۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر…

ریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے ساتھ نہیں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے ساتھ نہیں، قانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا، ملکی اور غیر ملکی سطح پر کئے گئے وعدوں کو پوراکریں گے،کشمیر ایک دیرینہ تنازعہ…

نگران وزیراعظم مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے، باجوڑ دھماکے پر تعزیت

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی صدر جمعیتِ علماءِ اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر گئےاور خار، باجوڑ میں جمعیت علماء اسلام کے ورکرز کنوینشن پر خود کش حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا. وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…

انوار الحق کاکڑ نے نگران وزیر اعظم کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد :انوار الحق کاکڑ نے ملک کے نگران وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ نگران وزیر اعظم کی حلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب پیر کو ی ایوان صدر میں منعقد ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعظم کے…

شہباز شریف کی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو مبارکباد

لاہور: وزیراعظم شہبازشریف نے انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے ۔ شہباز شریف کا مبارکباد کے پیغام میں کہنا تھا کہ بلوچستان سے نگران وزیراعظم کا انتخاب خوش آئیند ہے آئینی طریقہ کار پر چلتے ہوئے ایک اچھے نام پر اتفاق…