اسلام آباد ہائیکورٹ, چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل آئے گا
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کل فیصلہ سنائیں…