Browsing Tag

Cpec

صدر زرداری چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ: صدر آصف علی زرداری چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ بیجنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر چین کے وزیرِ خزانہ لان فوآن، چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اور پاکستان میں چینی سفیر چیانگ زائے ڈونگ نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ صدر…

صدر زرداری 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران صدر مملکت بیجنگ میں صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی کیانگ اور دیگر سینئر چینی…

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، چینی سال نو پر مبارکباد دی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چینی سفیر کو چینی سال نو کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نیا سال پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے رشتے کو مزید مضبوط کرے گا اور دونوں ممالک کے عوام کے لیے خوشحالی لائے گا۔ عوامی جمہوریہ…

پاک چین دوستی کو نشانہ بنانے کے لئے من گھڑت اور بے بنیاد الزامات مسترد

اسلام آباد :پاکستان نے پاک چین دوستی کو نشانہ بنانے کے لئے من گھڑت اور بے بنیاد الزامات کو واضح طور پر مسترد کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے قیاس آرائیوں پر منی بیان پر اپنے ردعمل میں ون چائنا پالیسی کے بنیادی اصول کے حوالے سے پاکستان کے…

چین کی زرعی شعبے میں ترقی بے مثال ہے، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چین میں زرعی شعبے کی تربیت کیلئے بھیجے جانے والے طلباء کے انتخاب میں شفافیت اور میرٹ کو اولین ترجیح دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی طلباء و طالبات کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ…

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے لئے پہلی پرواز کراچی سے روانہ

اسلام آباد :نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے لئے پہلی پرواز پی کے 503 کراچی سے روانہ ہو گئی - پی آئی اے کی پہلی پرواز 46 مسافروں کو لے کر 9 بج کر 50 منٹ پر روانہ ہوئی، جہاز مقامی وقت کے مطابق 11 بج کر 15 منٹ پر نئے گوادر ائیرپورٹ پر پہلی…

احسن اقبال اور چین کے نائب وزیر ٹرانسپورٹ کا دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اور چین کے نائب وزیر ٹرانسپورٹ لی یانگ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں روابط کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ احسن اقبال کی لی یانگ کے ساتھ…

وزیرِ اعظم کی چینی سفیر کو چینی شہریوں پر فائرنگ کے ذمہ داروں کو سخت سزا دلوانے کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چینی سفیر کو کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کے ذمہ داران کو جلد گرفت میں لے کر انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ چینی شہریوں پر حملہ پاک چین برادرانہ تعلقات کو نقصان…

پاکستان اور چین کا مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد:پاکستان اور چین نے سکیورٹی، تعلیم، زراعت، انسانی وسائل کی ترقی اور سائنس و ٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے طے شدہ 13 مفاہمت کی یادداشتوں اور دستاویزات کا تبادلہ کیا ہے ۔ وزیر…

وزیراعظم شہباز شریف اور چینی وزیراعظم نے نیو گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے نیو گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ گوادر نہ صرف علاقائی ترقی کا محور بلکہ پاکستان کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے، مشترکہ مستقبل اور ہمہ جہت…