Browsing Tag

belt and road initiative

صدر زرداری اور چین کے وزیر اعظم کا مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال

بیجنگ:صدر آصف علی زرداری نے عوامی جمہوریہ چین کے وزیر اعظم لی کیانگ سے جمعرات کو ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان وقت کی ہر آزمائش میں پورا اترنے والی گہری اور…

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے لئے پہلی پرواز کراچی سے روانہ

اسلام آباد :نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے لئے پہلی پرواز پی کے 503 کراچی سے روانہ ہو گئی - پی آئی اے کی پہلی پرواز 46 مسافروں کو لے کر 9 بج کر 50 منٹ پر روانہ ہوئی، جہاز مقامی وقت کے مطابق 11 بج کر 15 منٹ پر نئے گوادر ائیرپورٹ پر پہلی…

چین اور پاکستان کا رشتہ لازوال، چینی شہریوں کو مفت ویزہ کی سہولت دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں،چینی شہریوں کو مفت ویزہ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے جس پر 14 اگست سے عملدرآمد ہوگا،مختلف شعبوں میں مشترکہ منصوبے دونوں ملکوں کے مفاد میں…

احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک سے متعلق اہم اجلاس

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمد کا تفصیلاً…

پاکستان ہر محاذ پر چین کے ساتھ کھڑا رہے گا, شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے دیرینہ اور گہرے برادرانہ تعلقات ہیں جو وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں،چین پاکستان کی ترقی میں اہم شراکت دار ہے،پاکستان ہر محاذ پر چین کے ساتھ کھڑا رہے گا،چینی شہریوں کی…

چینی صدر کی کتاب کا انگریزی ورژن شائع

بیجنگ:چینی صدر شی جن پنگ کی دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (2023 ایڈیشن) کی تفصیلات پر مبنی کتاب کا انگریزی ورژن شائع ہو گیا۔ کتاب کا نگریزی ورژن سینٹرل کمپلیشن اینڈ ٹرانسلیشن پریس نے شائع کیا ہے۔ اس ضمن میں جاری سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

بیلٹ اینڈ روڈ اقدام ترقی اور خوشحالی کا ضامن، وزیراعظم کی چین کے سفیر سے گفتگو

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چین کا بیلٹ اینڈ روڈ انشئیٹو پورے خطے کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے،دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ معاہدوں کی بدولت چین پاکستان اقتصادی راہداری میں نئے باب کا اضافہ ہو گا۔ ان خیالات کا…

سی پیک میں بڑی پیش رفت،ایم ایل ون ریلوے پراجیکٹ پر دستخط

بیجنگ (ضیاءالامین سے) چین پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک) کے سب سے بڑے6.7 ارب ڈالر مالیت کے منصوبے ایم ایل ون ریلوے پردستخط ہوگئے ، جس پرکام آئندہ سال سے شروع ہونے کا امکان ہے جسے تین مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔ پلاننگ کمیشن حکام کے مطابق…