پاکستان نےسلامتی کونسل کی غیر مستقل نشست حاصل کرلی
اسلام آباد:پاکستان کو 2026 ۔2025 کی مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب کرلیا گیا ہے، پاکستان کو آج نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے انتخابات میں زبردست حمایت حاصل ہوئی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان…